بین الاقوامی مقابلہ

بین الاقوامی مقابلہ

IQNA

ٹیگس
ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف، اعلی عسکری اور دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513788   تاریخ اشاعت : 2023/02/19

ایکنا تھران- ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ۲۲ ایرانی اور ۱۰ غیرملکی ججز شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513787   تاریخ اشاعت : 2023/02/19

ایکنا تھران- ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بائیس ججز کا تعلق ایران سے اور دس دیگر ماہرین دیگر ممالک سے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کا انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513747   تاریخ اشاعت : 2023/02/13

ایکنا تھران- اختتامی تقریب میں دیگر شخصیات کے علاوہ وزیر اوقاف مصر بھی شریک تھے جہاں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3513738   تاریخ اشاعت : 2023/02/10

ایکنا تھران- ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے ۱۵ ایرانی اور دو غیرملکی ججز کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513579   تاریخ اشاعت : 2023/01/12

مجیدی‌مهر؛
ایکنا تہران- ادارہ امور قرآنی ، اوقاف و فلاحی مرکز کے تعاون سے انتالیسویں قرآنی مقابلوں کا ابتدائی مرحلہ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512661   تاریخ اشاعت : 2022/09/06

ایکنا تہران- وزارت اوقاف مصرکی جانب سے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی شرایط کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512000   تاریخ اشاعت : 2022/06/06

تہران(ایکنا) محمد وجاهت رضا نے مقدماتی مرحلے میں عمدہ کارکردگی سے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں رسائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511227   تاریخ اشاعت : 2022/02/01